108

کھانسی کا گھریلوعلاج

میتھی دانہ دو چمچ اور ملٹھی کا ایک پیس لے کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے دونوں کو ڈیڑھ گلاس پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔ جب پانی ابل کر ایک کپ رھ جائے اور رنگ اچھی طرح نکل آئے تو سمجھئیے کہ قہوہ تیار ہے۔ اسے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں ایک کپ صبح اور ایک رات کو کھانے کےبعد۔ اگر چاہیں تواس میں حسب ضرورت چینی بھی ملا سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ کچھ ہی مرتبہ استعمال کرنے سے آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور کھانسی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں