99

کمزور اور ہلتے دانتوں کا آسان علاج

قرنفل 10 گرام

مصطگی 20 گرام

سعد 10 گرام

گلنار 10 گرام

سنبل الطیب 20 گرام

ان سب چیزوں کو باریک پیس کر منجن بنا لیں اور روزانہ رات کو سوتے وقت دانتوں پر یہ منجن ملیں اور کلی نہ کریں۔ بس چند دنوں کے استعمال سے دانت ہلنا بند ہو جایئں گے۔ آزما کر دیکھ لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں