ہمارے بارے میں

ندائے نو کا آغاز 14اگست 2015ء میں ہوا۔ اور اس دن سے لے کر آج تک یہ اُردو کی خدمت اور ترویج میں دن رات مصروف ہے۔ اگر آپ کو ندائے نو پر کسی بھی قسم کی خامی نظر آئے تو ہمیں ضرور مطلع کریں ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز ندائے نو کو بہتر سے بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر تی ہیں۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیئے۔